167۔ درگزر

اَقِيْلُوْا ذَوِي الْمُرُوْءَاتِ عَثَرَاتِهِمْ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۱۹) با مروت لوگوں کی لغزشوں سے درگزر کرو۔ انسان کو زندگی میں مختلف قسم کے لوگوں کے ساتھ واسطہ پڑتا ہے اور ان لوگوں کی طبیعت کے مطابق ان سے برتاؤ ہونا چاہیے۔ امیرالمؤمنینؑ نے اس فرمان میں با مروت لوگوں کی لغزشوں اور خطاؤں سے درگزر … 167۔ درگزر پڑھنا جاری رکھیں